Av administrativa skäl kommer lokalen att vara stängd tills vidare. Den hålls dock öppen som vanligt för fredagsbönen (jumu’ah).
Vi beklagar besväret.
توجہ فرمائیں: مرکز کی عارضی بندش
انتظامی وجوہات کی بنا پر مرکز تاحکمِ ثانی بند رہے گا۔ البتہ جمعہ کی نماز کے لیے یہ معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔
ہونے والی زحمت کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔